qustuntunia

punctuation
nounقسطنطنیہ 330ءسے395ءتک رومی سلطنت اور 395ءسے1453ءتک بازنطینی سلطنت کا دارالحکومت رہا اور 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کےبعد سے1923ء تک سلطنت عثمانیہ کا دارالخلافہ رہا ، فتح قسطنطنیہ کے بعد سلطان محمد فاتح نے اس شہر کا نام اسلام بول رکھا جو کہ آہستہ آہستہ استنبول میں تبدیل ہو گیا ، nounقسطنطنیہ (عظیم قسطنطین کے نام پر) استنبول کا سابقہ نام تھا ، ٣٣٠ عیسوی سے ١٤٥٣ عیسوی ، ترک باشندوں کی طرف اس شہر پر قبضہ کرنے تک ،
قسطنطنیہqustuntunia

English to English